پشاور(مانند نیوز) ہوپ این جی او پشاور سینٹر باجوڑ میں میڈل سرکاری سکول کے 70 یتیم بچوں میں سویٹر گرم شال اور دیگر سامان ضلعی انتظامیہ اور علاقہ مشران کی نگرانی میں hopeکی ٹیم نے تقسیم کیے۔سکول انتظامیہ نے غریب بچوں کی مدد کرنے پر ہوپ انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور علاقے میں دیگر مسائل نشاندہی کی۔دوسرے مرحلے میں باجوڑ سے تعلق رکھنے والے غریب خواتین میں ضروریات زندگی کی مختلف اشیاء کے باکس تقسیم کیے۔ہوپ کے سی ای او حاجی زبیر الہی نے کہا کہ غریب عوام کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے اور اس کو عبادت سمجھتا ہوں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے