ایبٹ آباد(مانند نیوز)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ایبٹ آبادارشد محمود کا تحصیل لوئر تناول کٹھیالہ بازار کا دورہ۔ انہوں نے مختلف دکانوں کا معائنہ، ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر کاروائی کرتے ہوئے 8 دکانیں سیل جبکہ متعدد پر جرمانہ اور کورٹ نوٹسز جاری کیے۔بعد میں انہوں نے بی ایچ یو کوٹھیالہ کے کا دورہ کیا اس دوران انہوں نے سٹاف کی حاضری رجسٹر اور میڈیسن کی دستیابی کا معائنہ کر رہے ہیں