پشاور(مانند نیوز) پشاور کے بازاروں میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بے لگام،ضلعی انتظامیہ قیمتیں کنٹرول کرنے میں بے بس،منافع خور دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹنے لگے شہریوں کی متعلقہ حکام سے نوٹس لیکر قیمتیں کنٹرول کرنیکا مطالبہ شہر کے بازارو ں سبزی کی قیمتیں الو 80روپے،پیاز 190،ٹماٹر 130روپے،کچالو 90سے 170،سبز مرچ 130روپے،بینگن گول 80روپے، 460روپے،بند گوبھی 100روپے،ٹیندا 120روپے اور کریلہ 260روپے تک فروخت ہونے لگا جبکہ پھلوں کی قیمتیں فروٹر 200روپے،سیب 360روپے،انار کندھاری 400روپے،مالٹا 300روپے اور کیلا 90روپے تک ٖروخت ہونے لگا تاہم ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے