لوئر چترال (مانند نیوز)لوئر چترال میں گرانفروشی اور ناقص صفائی پر کئی دکانداروں کو جرمانہ کیا گیا۔ نگران صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں خوشحال خیبر پختونخوا“ پروگرام کے تحت ضلعی انتظامیہ لوئر چترال متحرک ہے۔ ڈپٹی کمشنر چترال لوئر محمد عمران خان کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر دروش اسامہ چیمہ نے دروش بازار میں واقع کاروباری مراکز کا دورہ کیا۔ گرانفروشی ناقص صفائی، پولیتھین بیگز، غیر معیاری و زائدالمیعاد اشیاء ضبط کرکے متعلقہ دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ متعدد دکانداروں کو خلاف ورزی کے مرتکب ہونے پر جرمانہ کردیا گیا۔ اور دیگر کے خلاف مزید قانونی چارہ جوئی کیل? مراسلہ متعلقہ تھانے کو ارسال کر دیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے