پشاور (مانند نیوز) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری آتھارٹی (پیمرا) نے سال کے آغاز ہی میں 140 لائسنس یافتہ سیٹلائٹ چینلز کی فہرست جاری کردی۔ پیمرا کے ویب سائٹ پر 3جنوری 2024کے لیے جاری شدہ فہرست کے مطابق حالیہ لائسنس یافتہ سیٹلائٹ چینلز کے ناموں میں اے وی ٹی خیبر، خیبر نیوز، K2، روہی ٹی وی، سچ ٹی وی، روز ٹی وی، مشرق ٹی وی، پشتو ون، SEE ٹی وی، آپ ٹی وی، انڈس ٹی وی، اے آر وائی نیوز، اے آر وائی ڈیجیٹل، اے آر وائی زندگی، جی این این، پلے انٹرٹینمنٹ، راوی ٹی وی، ہم ٹی وی، مسالہ ٹی وی، ہم نیوز، ہم ستارے، بول انٹرٹینمنٹ، بول نیوز، سماء ٹی وی، ٹی وی ون، وسیب ٹی وی، نیوز ون، اب تک، APNA چینل، جلوہ، 8X میوزک، کے ٹی این نیوز، KTN، کشش، سندھ ٹی وی نیوز، سندھ ٹی وی، دھرتی ٹی وی، مہران ٹی وی، ایکسپریس انٹرٹینمنٹ، ایکسپریس میوزک، آج نیوز، آج انٹرٹینمنٹ، جیو تیز، جیو کہانی، جیو نیوز، جیو انٹرٹینمنٹ، جیو سپر، اور لائف HD، H Now، میٹر و- ون، VSH ٹی وی، ڈان نیوز اردو، ہیرالڈ انٹرٹینمنٹ، آواز ٹی وی، K-21، آکسیجن، (ورچول یونیورسٹی) IV-I، VIV-II، VIV-I، VTIV-IV، وائس نیوز، پبلک ٹی وی، اے پلس، دنیا ٹی وی، دنیا ٹی وی انٹرٹینمنٹ، لاہور نیوز ایچ ڈی، WAQT، چینل 5، سنو ٹی وی، سٹار ایشیاء، دن نیوز، TV TODAY(لاہور کے عدالت سے حکم امتناعی)CITY -42، CITY-41، لاہور رنگ، ZAIQA، ویلیو ٹی وی، نیو، کیپٹل ٹی وی، فلم ورلڈ، LTN فیملی، عروج ٹی وی، چینل 92، 9 نیوز ایچ ڈی، ایکسپریس نیوز، ٹریبیون 24/7، کوہ نور، GTV، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، آن ٹی وی، Planet -6، ٹائم نیٹ ورک، نیوز اینڈ کرنٹ آفیئرز کیٹگری، انٹرٹینمنٹ کیٹگری، ریجنل لینگویچ کیٹگری۔ سپورٹس کیٹگری، وینس انٹرٹینمنٹ، وینس ایچ ڈی، 7 ٹی نیوز، ہیلتھ کیٹگری، نیوز اینڈ کرنٹ آفئیرز، فاسٹ اسپورٹس ایچ ڈی، گرین نیوز، گرین انٹرٹینمنٹ، گرین ہیلتھ، ایک نیوزایک نیوز ایچ ڈی، سپیشل ٹی وی، SAB انٹرٹینمنٹ ایچ ڈی، Discoverپاکستان، پیغام ٹی وی، SUN HD، اینٹرٹینمنٹ کیٹگری، ایمان نیوز یو ایچ ڈی، آلف ٹی وی، ایم نیوز، ایم لائف، ایم سپورٹس، Me، A Sports، SET انٹرٹینمنٹ، من ٹی وی، HEY TV، انجوائی ٹی وی، ABN نیوز،کنٹری ایچ ڈی، چینل 11 ایچ ڈی، 92 انٹرٹینمنٹ، تلون نیوز ایچ ڈی، سرحد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پشاور، روز ایکسل، حورہ ٹی وی، آرش ٹی وی، ریجنل لینگویج کیٹگری، ہمارا پاکستان، Health & Fitness (H&F)، پاکستان 1، کلاسیک ایکسپریس، 89نیوز HD، ہیلتھ کیٹگری، اور GNN انٹرٹینمنٹ شامل ہیں۔