پبی (مانند نیوز )سر تاج خان ایس ایچ او تھا نہ جلو زئی ایک منشیات فروش کو گرفتار کر کے ان کے قبضے بھاری میں آئس بر آمد کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا ڈی ایس پی پبی سر کل شفیع الر حمن کے نگرا نی میں منشیات فروشوں سمگلروں اور جرا ئم پیشہ افراد کے خلاف جاری آپریشن کے دوران سر تاج خان ایس ایچ او تھا نہ جلو زئی منشیات فروش رمضان ولد جان محمد ساکن ڈاگ اسما عیل کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 503 گرام آئس اور ایک ضرب پستول بر آمد کر کے ان کے خلاف مقد مہ درج کیا