کرک (مانند اخبار)پارٹی کے اہم امور کے اعلی سطح میٹنگ۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوھر کے ساتھ ضلع کرک کی شان رحمت اباد کی ان سماجی وسیاسی شخصیت سداللہ شاہ کا خوشگوار موڈ میں فریش عکس۔پارٹی کے اہم امور کے اعلی سطح میٹنگ میں سدااللہ شاہ خٹک کی موجودگی معنی خیز ہے۔سداللہ شاہ خٹک متوقع امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 97 امجدعلی شاہ کے انکل ہے۔۔