پبی (مانند نیوز ) جامعہ دارالہدیٰ میں سالانہ تقسیم انعا اور تقریری مقابلہ منعقد ہوا جامعہ دار الہدیٰ نوشہرہ میں تعلیمی سال نمبر 8کا سالانہ تقریب تقسیم انعامات اور تقریری مقابلہ اختتام پزیر ہوا جس میں طلباء کے درمیان انگلش، اردو، پشتو زبانوں کے درمیان مقابلے ہوئے طلباء کرام نے بہترین انداز میں اپنی کارکردگی پیش کی تقسیم انعامات اور تقریری مقابلوں کی تقریب میں طلباء کے والدین نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی تقریب کے اختتام پر مہمان حصوصی نے بہترین کارکردگی پیش کرنے والے طلباء کرام میں انعامات تقسیم کیئے اور مدرسے کے طلباء کے بہترین صلاحیتوں اور جامعہ کی خدمات کو سراہا تقریب کے مہمانان حصوصی پیر زادہ نور الابرار باچا، حاجی نگار خان، اور نوشہرہ کے معروف عالم دین مولانا نثار تھے تقریب کے اختتام پر جامعہ دارالہدیٰ کے مدیر مولانا شمس الرحمان نے تشریف لانے والے مہمانان گرامی کا شکریہ ادا کیا جبکہ پر وقار تقریب مفتی احسان اللہ کی دعا سے اختتام پزیر ہوا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے