بٹ خیلہ (مانند نیوز)ضلع ملاکنڈ میں جاری پانچ روزہ پولیوسے بچاؤ کی مہم کے دوران1لاکھ39ہزار351پانچ سال سے کم عمر بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے محکمہ صحت ملاکنڈ کے ای پی آئی کوارڈنیٹر ڈاکٹر نجیب نے میڈیا بر یفنگ میں بتایا کہ12جنوری تک جاری رہنے والی پولیو مہم کی کامیابی کیلئے676موبائل52فکسڈاور50ٹرانزٹ ٹیمیں مصروف عمل ہیں انھوں نے کہاکہ ہیلتھ ورکرزکی حفاظت اور مہم کی پر امن تکمیل کیلئے ملاکنڈ لیوی فوری کی خدمات حا صل کی گئیں ہیں جس کیلئے ملاکنڈ انتظامیہ اور خصو صا ڈپٹی کمشنر /کمانڈنٹ لیوی کے مشکور ہیں ڈاکٹر نجیب سماجی وسیاسی حلقوں علما ء اساتذہ وکلا ء اور خصو صا الیکٹرنک پرنٹ اور سوشل میڈیا سے پولیو مہم کی کامیابی کیلئے اپنے بھر پور کردار کی ادائیگی کی اپیل کی تاکہ ہم اپنی نئی نسل کو اس موذی مرض سے محفوظ بنا سکیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے