پشاور(مانند نیوز)باجوڑ دھماکے کا مقدمہ پشاور کے تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ایف آئی آر متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کی گئی۔ایف آئی آر کے مطابق انسدادِ پولیو ڈیوٹی کے لیے مختلف مقامات پر نفری تعینات کی جارہی تھی، پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کے دوران دروندہ دوڑ پر دھماکا ہوا۔ایف آئی ار کے مطابق دھماکا پہلے سے نصب شدہ بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز باجوڑ کی تحصیل ماموند میں پولیس ٹرک کے قریب دھماکے سے 5 اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے