دیر بالا (مانند نیوز)دیر بالا میں ٹمبرمافیا کے خلاف ضلع انتظامیہ نے سخت کریک ڈاؤن شروع کر رکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق سکیوٹی برانچ کی اطلاع پر لیویز فورس کے جوانوں نے محکمہ فارسٹ کے اہلکاروں کے ہمراہ سندراول چیپتراڑہ میں کارروائی کرتے ھوئے ڈاٹسن گاڑی سے 26 عدد قیمتی سلیپران تحویل میں لے کر محکمہ فارسٹ کو حوالہ کئے گئے اور ملوث افراد کیخلاف قانونی کارروائی کیلئے حکام بالا کو مراسلہ ارسال کیا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر دیر بالا عرفان علی نے کہا ہے کہ ٹمبر مافیا کیخلاف کاروائیاں جاری رہے گی اور جنگلات کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے تمام اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے