لاہور(مانند نیوز ڈیسک)نااہلی کی مدت کم کرکے پانچ سال کرنے کے قانون کی سیکشن 232 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں درخواست میاں شبیر اسماعیل نے اظہرصدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی، درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگرکوفریق بنایا گیا۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پارلیمنٹ کو سادہ اکثریت کے ساتھ قانون سازی کا اختیار نہیں، یہ قانون کی خلاف ورزی کی گئی۔درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کی سیکشن 232کو غیر آئینی قرار دیا جائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے