ہنگو (مانند نیوز)بنگور یونیورسٹی UK میں انگریزی ڈپارٹمنٹ کے ہونہار طالب علم محمد جان نے اپنے مقالے کی کامیابی کے ساتھ دفاع کرکے ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی ہے۔ لبنگور یونیورسٹی UK میں انگریزی ڈپارٹمنٹ کے پروفیسر Dr Karin Koehler کے زیرنگرانی میں دفاع کیا۔۔ کامیاب دفاع پر طالب محمد جان نے انگریزی ڈپارٹمنٹ کے تمام اساتذہ اور باالخصوص اپنے سابقہ سٹی یونیورسٹی کے ٹیچرز لیکچرر احسان اتمانخیل اور لیکچرر رضوان صفدر کا شکریہ ادا کیا۔۔ اور اپنی کامیابی کو والدین کی دعاؤں اور اپنے اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے