کرک (مانند اخبار)ویلج چیئرمین غنڈی میر خانخیل جہانزیب خٹک اپنے خاندان اور درجنوں دوستوں بمعہ خاندان عوامی نیشنل پارٹی حلقہ پی کے 97 کرک کے نامزد امیدوار سابق MPA گل صاحب خان خٹک کے وساطت سے عوامی نیشنل پارٹی میں شامل۔۔۔دیگر پارٹی میں نئے شامل ہونے والوں میں یوسف خان بمعہ خاندان قدرت نواز بمعہ خاندان،آزاد بادشاہ بمعہ خاندان،دلنواز خان بمعہ خاندان،صوبیدار یقین بمعہ خاندان،ممتاز علی خان بمعہ،حسن مراد بمعہ خاندان اور نوید اللہ بمعہ خاندان شامل ہیں۔۔۔