ایبٹ آباد (مانند نیوز)بانڈہ پیر خان ایبٹ آباد میں زمینداروں کی تربیت کے لئے جمعہ کے روز ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ورکشاپ میں اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد احمد مغیث نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ورکشاپ کے دوران زمینداروں کو شاخ تراشی اور پیوند کاری کی تربیت دی گئی اور زرعی ماہرین نے زمینداروں کو زیتون و دیگر پھل دار درختوں کی پیوندکاری اور شاخ تراشی کی تربیت کی۔بعد میں انہوں نے پرائس کنٹرول اور معیاری اشیاء کی فراہمی کے حوالے سے الائیو سٹاک موبائل لیب کے ہمراہ اندرون شہر میں دودھ دہی، چکن، گوشت کی دکانوں کا معائنہ موبائل لیب کے زریعے دودھ دہی، وزن کے پیمانے کا موقع پر تجزیہ کیا گیا، مرغی کے گوشت کی فروخت، گوشت، مچھلی کی قیمتوں میں اضافے اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر کاروائی عمل میں لائی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے