پبی (مانند نیوز )انسپیکٹو ریٹ آف مائن خیبر پختونخوا کی جانب سے نومان لائم سٹون اینڈ کول لیز خیرآباد میں ایک روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیامائننگ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے نومان لائم سٹون اینڈ کول لیز خیرآباد میں منعقدہ مائن سیفٹی،پیشہ ورانہ صحت و حفاظت کے حوالے سے ایک روز تربیتی پروگرام میں ریسکیو 1122 ٹرینگ ونگ انچارج حضرت علی شاہ نے سیمینار میں موجود مائننگ ڈیپارٹمنٹ اور دیگر اداروں کے افسران اور اہل کاروں کو ریسکیو 1122 سروسز، ابتدائی طبی امداد کی فراہمی، بنیادی فائر فائٹنگ اور پیشہ ورانہ ہیلتھ اینڈ سیفٹی کے بارے میں تربیت فراہم کی گئی۔اور شرکاء پر عملی مظاہرے بھی کروائیں گئے اس موقع پر مائنز ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون خواہ کی انتظامیہ اور افسران نے ریسکیو 1122 کی خدمات کو بے حد سراہا اور مائنز ڈیپارٹمنٹ کی انتظامیہ کی جانب سے مستقبل قریب میں بھی خصوصی ٹرینگ کی فراہمی کے سلسلے کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا