پشاور(مانند نیوز) حیات آباد کڈنی سنٹر میں نئے او پی ڈی اور ائی بی پی بلاک کا افتتاح کر لیا گیا افتتاحی تقریب میں مشیر صحت ڈاکٹر ریاض انور اور چیر مین بورڈ آف گورنر حیات آباد میڈیکل کمپلکس غلام قادر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ تقریب میں کڈنی سنٹر کے تمام ڈاکٹرز اور طبی عملے نے شرکت کی۔تقریب کے اغاز میں ڈایریکٹر کڈنی سنٹر پروفیسر مظہر خان نے تمام شرکا کو خوش امدید کہا بعدازاں نئے بلڈنگ کا دورہ کروایا۔نئے بلاک میں 20نئے او پی ڈیز، الٹرا ساونڈ اور ایکسرے ہونگے، اوپی ڈی مریضوں کیلئے لیبارٹری سنٹر ہوگا۔یاد رہے پروفیسر ڈاکٹر مظہر خان نے پچھلے مہینے ایک الگ کڈنی ٹرانسپلانٹ یونٹ کا افتتاح کیا تھا جہاں بڈز کی تعداد 150 سے 300 تک بڑھائے تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے