بٹ خیلہ (مانند نیوز)ضلع ملاکنڈ کی واحد قومی نشست این اے9 دوصوبائی نشستوں پی کے 23اور24کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی تینوں حلقوں سے کل51امیدوار مد مقابل ہیں قومی نشست پر17پی کے24درگئی پر14جبکہ پی کے23بٹ خیلہ کل20امیدوار مد مقابل ہو نگے ان امیدواروں میں مختلف سیاسی جماعتوں کے نامزداور آزاد امیدواربھی شامل ہیں۔