ہنگو(مانند نیوز) ایڈہاک ٹیچر موومنٹ ہنگو کا اجلاس شعیب خان صدر منتخب،وائس صدر اسرار، جنرل سیکٹری ہارون،فنانس سیکٹری مراد یسین، انفارمیشن سیکٹری شاہ راضا منتخب،اساتزہ کی بے لوث خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں،اساتزہ کے حقوق کا ہر فورم پر تحفظ یقینی بنائیں گئے،نو منتخب صدر ایڈہاک ٹیچر موومنٹ ہنگو کا اجلاس جہاز میدان میں منعقد ہوا جس میں اساتذہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اجلاس میں ریگولائزیشن، سی پی فنڈ اور اساتذہ کو درپیش مسائل کے حوالے سے شعیب خان نیگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اساتذہ کے حقوق کے تحفظ کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے سب اساتذہ ایڈہاک ٹیچر موومنٹ کی چھتری تلے متحد ہیں اور صدر وقار تنولی کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں سب احباب کا عزت افزائی کے لئے انتہائی مشکور ہوں اور بہت جلد ہر تحصیل اور یو سی سطح پر کابینہ بنائی جائے گی تاکہ اساتذہ کے مسائل کا بہتر حل ممکن بنایا جائے