پبی (مانند نیوز) . عوامی نیشنل پارٹی این اے 33 کے امیدوار خان پرویز خان اور پی کے 86 کے نامزد امیدوار مسعود عباس خان خٹک نے کہا کہ پاکستان بھر میں اے این پی خدمت برائے رضائے الہی کرنے والی واحد پارٹی ہے کیونکہ ہمیں سکھایا گیا ہے اور فخر افغان عدم تشدد کے فلفسے کا بے تاج بادشاہ باچہ خان بابا عموما فرمایا کرتے تھے کہ خدمت سے اللہ ملتا ہے اور عبادت سے جنت, اور خدمت کرو بھی تو صرف اللہ کی رضا کے لئے کرو اور آپس میں بھائی چارے کو فروغ دو. اسی فلسفے اور نظریے کی بنیاد پر میں نے سیاست شروع کی ان خیا لات کا اظہار انہوں نے پیتاو بالا تحصیل جہانگیرہ میں سابق ناظم پی ٹی آئی تاج غلام اور ان کے سا تھیوں کے پی ٹی آئی سے مستعفیٰ ہوکرعوامی نیشنل پارٹی کے قافلے میں شامل ہو نے کے موقع پر عوا م ی اجتما ع سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا عوامی نیشنل پارٹی این اے 33 کے امیدوار خان پرویز خان اور پی کے 86 کے نامزد امیدوار مسعود عباس خان خٹک نے سابق ناظم تاج غلام اور سینکڑوں ساتھیوں کو اے این پی کی ٹوپیاں پہنائی۔ اے این پی کے نامزد امیدوار پی کے مسعود عباس خٹک نے کہا کہ اے این پی نے ترقیاتی کاموں کا چال بیچایا ہے تعلیم کے دعوے بھی سچ ثابت کئے کہ سینکڑوں کالج اور یونیورسٹیاں بنائی ہیں NA33 اے این پی کے امیدوار خان پرویز نے کہا کہ اے این پی باچا خان کے پیروکار ہیں اور باچا خان خدائی خدمت گار تھے اور ہم عوام کی خدمت کرینگے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے