ہنگو (مانند نیوز) اور کزئی بابر میلہ کرکٹ گراؤنڈ پرACLایجنسی کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں کل 06 ٹیموں نے حصہ لیا تھا فائنل میچ ایجنسی لاڈلہ الیون بمقابلہ ایجنسی ایگل کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا۔ لاڈلہ الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 10 اورز میں 137 رنز بنائے جبکہ ایگل الیون نے تعاقب کرتے ہوئے 130 رنز بنا سکی اور لاڈلہ الیون نے 08سے کامیابی حاصل کی۔فائنل میچ مہمان خصوصی DSP/HQمحبوب خان تھے۔مہمان خصوصی نے فائنل میچ کھیلنے والے دونوں ٹیموں کو نقد انعامات تقسیم کئے گئے۔ڈی ایس پی محبوب خان نے کہا کہ بچوں کو تعلیم سے جوڑنے اور منشیات دور رہنے کی خصوصی ہدایت کی۔کمیٹی ممبران نے مہمان خصوصی DSPصاحب کا شکریہ ادا کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے