کرک (مانند اخبار) ایم ایس حلیم الرحمن کی بہترین ایڈمنسٹریشن اور عوام دوست پالیسیاں رنگ لے آٸی ہسپتال کی رنگ روغن تمام یونٹس کی فعالی پروگرام کے تحت باقاعدہ طور پر چلڈرن بی وارڈ کا رنگ روغن عین بچوں کی فطرت کے مطابق مکمل ہونے کے بعد افتتاح کردیا گیا، وارڈ کا افتتاح ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سہیل خان نے ایم ایس حلیم الرحمن، ڈی ایم ایس ڈاکٹر ظفر اور دیگر سٹاف کے ہمراہ فیتہ کاٹ کر کیا۔