ہنگو(مانند نیوز) ہنگو اور اورکزئی کے عوام کا مفاد مقدم ہے،انجینئر امیر مقام اور کیپٹن صفدر دن رات مسلم لیگ کو مضبوط تر بنانے کے لیے کوشاں ہیں،سیاڈی لوگ ہیں اور عوام کی خوشحالی ایجنڈہ ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ کے صوبائی سئنیر نائب صدر اور این اے 36 سے امیدوار الحاج فرید مفکر نے میڈیا ٹاک میں کیا۔انہوں نے کہا کہ کیپٹن صفدر,انجینیر امیر مقام اور اقبال ظفر جھگڑا نے خیبر پختون خواہ میں مسلم لیگ کو مضبوط ترین سیاسی قوت بنانے کے لیے دن رات ایک کیا ہوا ہے اور ان کے طوفانی دوروں نے پارٹی کارکنوں میں روح پھونک دی ہے۔الحاج فرید مفکر نے کہا کہ این سے 36 اور صوبائی حلقوں پر سیاسی فیصلے امیر مقام اور کیپٹن صفدر سے مشاورت اور ان کی رہنمائی میں کریں گئے۔اس مقصد کے لیے ضلع ہنگو اور اورکزئی کی مسلم لیگی قیادت کی ملاقات صوبائی صدر اور کیپٹن صفدر سے شیڈول ہے۔الحاج فرید مفکر نے کہا کہ ہنگو اور اورکزئی کے عوام کی خوشحالی کے لیے فیصلے کریں گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے