پبی (مانند نیوز)محب پشتو ادبی جرگہ محب بانڈہ تحصیل پبی ضلع نوشہرہ میں ایک عظیم الشان مشاعرہ منقعد ہوا مشاعرہ کی صدارت مشہور شاعر بخت زادہ دانش نے کی مشاعرہ میں صوبے کے مشہور شاعروں جاوید خان رمان،امام علی شاہ منظر،حکیم سعید اوتر،نیازک خان،نذیر احمد نذیر،ہارون نیال،شمشاد علی شمشاد،زیت الرحمان عاجز سمیت دیگر شاعروں نے شر کت کی مشاعرہ مشہور سیاسی و کاروباری شخصیت باسط خان ناظم کے تعاون سے ان کے حجرے میں منعقد ہوا مشاعرہ میں علاقے کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی مشاعرہ میں صوبے کے مشہور شعراء نے اپنے اپنے کلام پیش کئے اور لوگوں کے دل جیت لئے موقع پر موجود لوگوں نے شعراء کو خوب داد پیش کی مشاعرہ میں موجود لو گوں نے محب پشتو ادبی جرگہ محب بانڈہ تحصیل پبی ضلع نوشہرہ اس کا وش کو بہت سرا ہا اور امید ظا ہر کی وی ایسی طرح کے پروگرام منعقد کر ینگے