پبی (مانند نیوز) چوروں نے ڈاگ بہسود میں مسجد کو بھی نہیں بخشا نا معلوم چوروں ڈاگ بہسود کے محلہ گڑھی نجیم خان کے مسجد سعدسے رات کی تاریکی میں دو بڑی بیٹریاں اور واٹر پمپ چوری کر کے لے اڑے صبح مسجد میں نماز فجر کے لئے آ نے والے نما زیوں کو پھر پتہ چلا جس پر لوگوں نے شدید غم وغصے کااظہار کیا اورڈی آئی جی مردان اور ڈی پی او نو شہرہ سے اس کا سخت نوٹس لینے کا مطا لبہ اور مساجد سے چوریاں کر نے والے چوروں کو جلد از جلد گرفتار کیا جا ئے