غزہ(مانند نیوز ڈیسک)حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے امت مسلمہ کے نام اہم آڈیو پیغام جاری کردیا۔ اپنے آڈیو پیغام میںڈاکٹر خالد قدومی کا کہنا تھا کہ خداکے گھروں کی پکار کے جواب میں اورایمان اوراخوت کے ستونوں کو نافذکرنے کے لئے اورآخری ویڈیو ریکارڈنگ میں ابوعبیدہ کی پکارکے جواب میں غزہ کی مساجد اوران کے میناروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے رجب کے مہینہ میںدنیا کے تمام مسلمانو ں کو دنیا کی تمام مساجد میں کھڑاہونا ہے، مدد کرنے اورنماز پڑھنے کی سرگرمیوں کو نافذ کرنے کے لئے حرکت میں آنا چاہیئے اوریہ مکہ اور مدینہ میں ہونا چاہیئے اور جامعہ الاظہر میں ہونا چاہیئے، کراچی، لاہور، پشاور اوراسلام آباد کی مساجد میں ہونا چاہیئے اوردنیا کی تمام مساجد اور مبلغین، علمائ، فقہاء اوران کے اداروں کو اس دعوت کو عملی جامہ پہناننے کے لئے حرکت میں آنا چاہیئے۔ اللہ آپ لوگوںکو حفاظت اورامن وامان میں رکھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے