اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)چیف الیکشن کمشنر کے نام اور تصویر سے جعلی واٹس ایپ اکاؤنٹس استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے عوام سے گزارش کی ہے کہ وہ چیف الیکشن کمشنر کے نام اور تصویر سے بنائے گئے ان جعلی واٹس ایپ اکاؤنٹس اور ان کے ذریعے سے پھیلائے گئے جعلی پیغامات اور جھوٹے پروپیگنڈہ سے ہوشیار رہتے ہوئے اسے نظر انداز کریں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے