پشاور(مانند نیوز) صوبائی دارلحکومت پشاور میں باران رحمت کیلئے نماز استسقاء ا کی ادائیگی طویل خشک سالی کے خاتمے کے لئے نماز استسقاء ادا کی گئی۔ اس سلسلے میں شہریوں کی جانب سے حیات آباد باغ ناران میں نماز استسقاء کی ادائیگی کا اہتمام کیا گیا جسمیں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی نماز استسقاء میں شریک شہریوں نے اللہ کے حضور سجدہ ریز ہوکر باران رحمت کیلئے دعا کیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے