بٹ خیلہ(مانند نیوز) ضلع ملاکنڈ میں 8فروری کے جنرل الیکشن کیلئے انتظامات زور وشور سے جاری ہیں ک468541 رجسٹرڈ ووٹرزکیلئے347پولنگ اسٹیشن قائم کر دیئے گئے 25116ہیں مرد ووٹرز اور 214335خواتین ووٹرزکیلئے میل پولنگ اسٹیشن123اور فیمیل اسٹیشنوں کی تعداد111جبکہ کمبائنڈ پولنگ اسٹیشن113رکھی گئی ہے8فروری کے مجوزہ عام انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افیسر ڈپٹی کمشنر شاہد خان مہمند ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر امجد علی ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افیسرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر زمین خان مہمند ریٹرننگ آفیسراین اے 9ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف محمد عمر ریٹرننگ آفیسرپی کے23اسٹنٹ کمشنر شکیل احمداورریٹرننگ آفیسرپی کے24اسٹنٹ کمشنر محمد علی اور الیکشن آفیسرمحمد عارف اپنی ٹیم اور سٹاف کے ہمراہ سر گرم عمل ہیں پولنگ سٹاف جوکہ مر دوخواتین اساتذہ پر مشتمل ہے کی ٹریننگ کا سلسلہ بھی روزوشور سے جاری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے