پبی (مانند نیوز) تھانہ اضاخیل پولیس کی کامیاب کاروائی موٹر سائیکل چور کو دھر لیا،نشاندھی پر چوری شدہ موٹر سائیکل برآمدمسمی طاہر زمان ولد شہباز خان ساکن نظام پور حال اضاخیل پایان نے تھانہ اضاخیل میں یوں رپورٹ درج کروائی کہ میں نے چار سو بازار اپنے گھر کے سامنے اپنی موٹر بائیک 70 کھڑی کی تھوڑی دیر بعد آکر دیکھا تو بائیک کسی نے چوری کی تھی۔مقدمہ درج کیا گیا۔ایس ڈی پی اوکینٹ سرکل نے اس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او اضاخیل آیاز خان کو موٹر بائیک برآمد کرنے،ملزم کی گرفتاری کو یقینی بنانے کا ہدف حوالہ کیا۔ایس ایچ او اضاخیل معہ تفتیشی ٹیم نے علاقہ میں معلومات کرکے ملزم امجدعرف ملنگ ولد صفدر ساکن اضاخیل تک رسائی حاصل کرکے گرفتار کیا۔نشاندھی پر موٹر بائیک برآمد کی گء۔ملزم کے دوسرے ساتھی کا نام صیغہ راز میں رکھا جارہا ہے گرفتاری جلد متوقع ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے