پشاور(مانند نیوز) خیبر پختونخوا کے جامعات وائس چانسلرز کی تعیناتی کیلئے انٹریوز کا شیڈول جاری صوبے کے 19جامعات کے وائس چانسلرز کے انٹرو یوز 23سے 27جنوری کو کے پی ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہونگے محکمہ اعلیٰ تعلیم کے ذرائع کے مطابق 19جامعات کے وائس چانسلرکے عہدے کیلئے 190 امیدواروں کو طلب کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق تمام امیدواروں کو انٹرویوز سے متعلق مطلع کیا گیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے