پبی (مانند نیوز)پبی میں شدید دھند کی و جہ سے چھ (6) مختلف مقامات پرروڈ ٹریفک حادثات میں 10 افراد سمیت متعدد بچے زخمی ہو ئے اور متعدد گاڑیوں کو شد ید زنقصان پہنچا جی ٹی روڈ پر گور نمنٹ ڈگری کالج پبی سٹاپ پرخطرناک ٹریفک حاد ثہ پیش آیا تحصیل پبی میں واپڈا گیٹ تارو،پبی سٹیشن، پہلوں ہوٹل پبی،جبکہ ضلع نوشہرہ میں مردان پل نوشہرہ کینٹ اور بہادر خیل کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثات رونما ہوئی۔جی ٹی روڈ شد ید دھند میں حد نگاہ صفر ہو نے کی و جہ صبح 8 گور نمنٹ ڈگری کالج پبی سٹاپ پرخطرناک یہ ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں 10 چھو ٹی بڑی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس میں ایک خا تون تین مردوں سمیت کئی بچے زخمی ہو ئے حادثہ کا شکار ہو نیو الی گاڑیوں میں موٹر کاریں ایک سو زکی پک اپ مال بردار گاڑیاں کو سٹرشا مل تھاشدید دھند کی و جہ پیش آنے والی ٹریفک حادثہ کی وجہ سے جی ٹی روڈ پر پشاور جا نے والا سائیڈ ٹریفک کے لئے بند ہو گیا صبح سکولوں جا نے والے بچوں اور ڈیوٹی جا نے لوگوں کو شد ید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا دیگر حاد ثات میں 7افراد زخمی ہو ئے حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ہا ئی وے اینڈ مو ٹر وے پو لیس کے اہلکار اور ریسکیو1122 کے ٹیمیں مو قع پر پہنچے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کئے اور سروس روڈ کے سائیڈ ٹریفک بحال کیا اور زخمیوں کو قر یبی ہسپتالوں کو منتقل کئے