پشاور(مانند نیوز) پشاور کے مختلف حلقوں پر انتخابی نتائج میں مبینہ تبدیلی کیخلاف پی ٹی آئی کے 8 امیدواروں نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا درخواست گزاروں میں سابق ڈپٹی سپیکرمحمودجان، سابق وزراء تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش،سابق ضلع ناظم ارباب عاصم،سابق ایم پی اے ارباب جہانداد،علی زمان ایڈووکیٹ اور ملک حشمت ایڈووکیٹ شامل ہے درخواست میں کہا گیا ہے کہ فارم 45 میں نتائج ہمارے حق میں تھے،فارم 47 میں تبدیل کردئے گئے ہیں فارم 45 کے مطابق درخواست گزارجیت گئے ہیں،درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ فارم 47 کے نتائج میں درخواست گزاروں کو دوسرے نمبر پر ظاہر کیا گیا ہے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پشاور ہائیکورٹ الیکشن کمیشن کو آفیشل نتائج سے روک دیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے