سوات(مانند نیوز )این اے 2 سوات 1 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آیا ہے۔

حلقہ این اے 2 سوات 1 کے تمام 341 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار امجد علی خان 88938 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

دوسری جانب پاکستان مسلم ليگ ن کے امیر مقام نے اس حلقے سے 37764 ووٹ حاصل کیے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے