اسلام آباد(نمائندہ مانند)پنجاب، سندھ، بلوچستان اور وفاقی حکومت کا اعلان کل متوقع، گنتی پوری ہوگئی ہے. تفصیلات کے مطابق نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر سیاسی جماعتوں‌کے اہم ارکارن نے بتایا ہے کہ سندھ میں پی پی، پنجاب میں مسلم لیگ، وفاق اور بلوچستان میں مسلم لیگ اور پی پی کی اتحادی حکومت کا فارمولا طے ہونے کے قریب پہنچ گئے ہیں. اس کے ساتھ پختونخواہ میں بھی آزاد ایم پی ایز کے زریعہ مسلم لیگ اور پی کی حکومت کا امکان ہے کیو ں کہ آزاد ایم پی ایز پانچ سال تک پی ٹی آئی کو قانون طور جائن نہیں‌کرسکتے . اس کے ساتھ کئی ایم پی ایز اور ایم این ایز نےعوامی فلاح اور اپنے علاقوں میں‌کام کی غرض سے مسلم لیگ، پی پی اور پی ٹی آئی پی میں‌شمولیت اختیا ر کر نے پر غور اور رابطے شروع کردیے ہیں.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے