پشاور(مانند نیوز )ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر مردان ضیاء الرحیم نے کہا ہے کہ گزشتہ ہونیوالے عام انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل درآمد اور غیر جانبدارانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنا نا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے فافن کے تعاون سے غیر سرکاری تنظیم سٹیپ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام منعقدہ آگاہی سیشن سے خطاب کرتے ہو ئے کیا،سیشن سے سٹیپ آرگنائزیشن کے محمد اسماعیل نے بھی خطاب کی،مقررین نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے کارکن انتخابی عمل کو پرامن بنانے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور الیکشن کمیشن کے ساتھ تعاون کریں، سیاسی جما عتوں نے عوام کے حقوق اور آزادی کو سر بلند ر کھا، انتخابی امیدواروں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کرنا ہے، انہوں نے کہا کہ امیدواروں نے الیکشن کمیشن کے احکامات، ہدایات اور ضابطہ اخلاق کی مکمل پیروی کرنا ہوگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے