ریاض(مانند نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں رہائش پذیر افراد اور مقامی لوگوں کے لیے حج رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا۔عرب میڈیا کے مطابق حج کے خواہشمند سعودی عرب میں مقیم لوگ وزارت حج کی ویب سائٹ یا اسمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس پر نسک ایپلی کیشن کے ذریعے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق ابھی تک حج نہ کرنے والے افراد کی بکنگ کو ترجیح دی جائے گی جبکہ رجسٹریشن کرانے والے افراد کو رجسٹریشن کے وقت مکمل یا کچھ رقم ادا کرنے کی سہولت بھی دی جائے گی۔عرب میڈیا کے مطابق 2020 سے لگی کورونا پابندیوں کے ہٹنے کے بعد گزشتہ برس 2023 میں 25 لاکھ سے زیادہ مسلمانوں نے حج ادا کیا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے