پشاور (مانند نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر علی خان کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد کی آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کا امکان ہے۔دوسری جانب بانی پی ٹی آئی نے اسد قیصر کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کا ٹاسک دے دیا۔اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد اسد قیصر نے کہا کہ جے یو آئی، اے این پی، جماعت اسلامی اور قوم پرست جماعتیں سب سے بات کریں گے، اسمبلی میں بیٹھیں گے، قانونی جنگ بھی لڑیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے