پبی (مانند نیوز ) میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی کے معروف آرتھوپیڈ ک سرجن ڈاکٹر غریب اللہ نے بپی ہسپتال میں پہلی مرتبہ ایک بڑے آپریشن کے زر یعے مریض کی مصنوعی جوڑ کی تبدیلی کامیاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی میں کامیاب آپریشن کیا معروف آرتھوپیڈ ک سرجن ڈاکٹر غریب اللہ اور ان کے ٹیم ڈاکٹر شاہد اقبال،دیگر عملے کو علاقہ کے عوام اور مریض کے رشتہ داروں نے ذبردست خراج تحسین پیش کیا میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی میں پہلی مرتبہ پر ایک بڑے آپریشن کیا گیا اگر صو با ئی حکو مت میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی کو بہترین طبی سہو لیات فرا ہم کی گئی تو مریضوں کو دیگر ہسپتا لوں کو جا نا نہیں پڑے گا فراہمی پر ڈاکٹر اور ان کی ٹیم کی خدمات کو سراہامعروف آرتھوپیڈ ک سرجن ڈاکٹر غریب اللہ کو آلات فرا ہم کی گئی تو اس سے بھی بہتر انداز میں مریضوں کا علاج کر ینگے