پبی (مانند نیوز )تحصیل پبی کے علاقہ وزیر گڑھی میں ہوا ئی گولی لگنے سے ایک اور نو جوان 12 سالہ عثمان ولد رویل کی جان لے لی پو لیس نے ہوا ئی فائرنگ پر مکمل طور خا موشی اختیار کی ہے ہوا ئی فائرنگ کر نے والوں کو سیاسی بنیادوں پر چھوڑ تے ہیں جس کی وجہ جرائم کر نے والے دلیر بن گئے ہیں اور غریبوں کے گھر ان کی نا اہلی کی وجہ سے تباہ ہو رہے ہیں تفصیلات کے مطابق عثمان ولد رویل ساکن وزیر گڑھی بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے میں مصروف تھا کہ اچانک ھوائی گولی اس کے سینے میں لگی ان کو زخمی حالت میں ہسپتال لے گیا جھا ں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیاوزیر گڑھی کے عوام نے آئی جی پی خیبر پختونخوا سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ اس کا سختی سے نوٹسلیں اور جہاں پر ہوا ئی فائرنگ ہو تی ہے اور ان سے جو بھی جان بحق ہوتا ہے متعلقہ تھا نے کے ایس ایچ او اور ڈی ایس پی کے خلاف مقد ماے درج کر ٰن