بٹ خیلہ (مانند نیوز)ٹی ایم اے بٹ خیلہ کی کمزور مالی حالت، ملازمین ایک دفعہ پھر تنخواہ سے محروم ہوگئے صوبائی محکمہ بلدیات نے تھانہ بائزئی ٹی ایم اے کے قیام کے بعد آمدن و آبادی تقسیم ہو نے کے باجود عر صہ دراز سے بٹ خیلہ کا کیٹگری اے کا در جہ برقرار رکھا ہوا ہے جوکہ ظلم وزیادتی اورمحکمے کی ناقص کارکردگی اورغفلت کا واضح ثبوت ہے کیونکہ موجود وسائل وآبادی کے لحاظ سے ٹی ایم اے بٹ خیلہ کو فوری کیٹگری ڈی کا در جہ ملنا چا ہئے تا کہ اضافی اخراجات اور ملازمین کا بوجھ کم کرکے اسے دیوالیہ ہونے سے بچا یا جاسکے گذشتہ دو ماہ سے ملازمین اور پنشنرزکوتنخواہ و پنشن نہ ملنے کی وجہ سے دو سو متاثرہ ملاز مین کے چولہے ٹھنڈے جبکہ اہل خانہ فاقوں پر مجبور ہو گئے ہیں جن میں اکثریت صفائی عملے اور کلاس فور ملازمین کی ہے ہیں نومنتخب ایم پی اے متوقع صوبائی وزیر شکیل احمد کیلئے ٹی ایم اے بٹ خیلہ کا مالی استحکام پہلا کھلا چیلنج ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے