پشاور(مانند نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا میں اپوزیشن نے وزیراعلیٰ کے لیے امیدوار لانے کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی صوبیہ شاہد نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتیں مل کر وزارتِ اعلی کا امیدوار لائیں گی۔ صوبیہ شاہد نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے بھی امیدوار لائیں گی، امیدواروں کے ناموں کا اعلان اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسمبلی میں ن لیگ عوام اور صوبے کے حقوق کے لیے بھرپور کام کرے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے