اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)غیرقانونی افغان باشندوں کاپاکستان سے انخلا جاری ہے،واپس جانے والوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ اٹھانوے ہزار سے زائدہو گئی۔ اب تک پانچ ہزار تین سو چھیاسی افغان شہری اپنے ملک واپس چلے گئے، پاکستان چھوڑنے والوں میں سترہ سو چونسٹھ مرد، گیارہ سو بیس خواتین اور دو ہزاز چار سو چوراسی بچے شامل تھے۔دو سوسینتیس افغان خاندانوں کی دوسو بارہ گاڑیوں میں اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی،اب تک پاکستان چھوڑنیوالے غیرقانونی افغان باشندوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ اٹھانوے ہزار دو سو اٹھائیس ہو چکی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے