پشاور(مانند نیوز ڈیسک)پشاور میں مختلف امراض کی ادویات مارکیٹ سے غائب ہوگئیں، ادویات کی قلت نے مریضوں کی مشکلات بڑھا دیں جبکہ 2400 کی انسولین 3700 روپے پر ملنے لگی۔پشاور میں شہریوں نے کہا کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مرگی، بخار، درد اور سینے کے امراض کی ادویات غائب ہیں اور مریض بلیک میں مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہوئے ہیں۔شہریوں کا مطالبہ ہے کہ متعلقہ محکمے ادویات کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کا نوٹس لیں تاکہ قیمتی زندگیوں کو بچایا جا سکے۔ ہول سیل ڈیلر نے بتایا کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کمپنیوں کی جانب سے کیا گیا جس کے سامنے ان کا بھی بس نہیں چلتا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے