پبی (نما ئندہ مامنند ) حکمران اقتدار کیلئے مشت گریبان۔ملازمین اور غریب عوام فاقہ کشی پر مجبور۔مہنگاء کے سونامی اور یوٹیلٹیز بلز میں بے تحاشہ اضافہ نے ملازمین کی کمر توڑدی۔ان خیالات کا اظہار اورنگزیب کشمیری مرکزی سیکرٹری جنرل ایپکا نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا۔کہ الیکشن ھوئے لیکن اقتدار کی جنگ میں ملازمین اور عوام کو پاؤں تلے روند ڈالا،ائے روزگیس،بجلی،جان بچانے والے ادویات اور اشیاء خوردونوش میں بے تحاشہ اضافے سے ملازمین کو زندہ درگور کردیا۔ملازمین اس قلیل تنخواہوں میں اپنا روزمرہ زندگی گزارنا بھی مشکل ہوگیا ھے۔حکمران الیکشن کے بعد بھی ایک پیج پر ملازمین اور عوام کے مسائل حل کرنے کیلیے اکھٹے نہی ھوتے۔بلکہ اپنی آنا،ضد،اور سیاسی قد بڑھانے کیلیے ایک دوسرے کی پاؤں کھینچ رھے ھیں۔جو ملک کے عوام اور ملازمین کے تباہی کا سبب بن رھا ھے۔اور وہ دن دور نہیں کہ۔ملک بھر کے غریب عوام اور ملازمین سڑکوں پر ھونگے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے