جمرود(نمائندہ مانند )وادی تیراہ میں کمرہ گرنے سے درجنوں مال مویشی ہلاک، لاکھوں روپوں کا نقصان ضلع خیبر وادی تیراہ سیڑے سترکلے قبیلہ سکندرخیل سے تعلق رکھنے والا آختر نامی شخص کا کمرہ و برآمدہ گرنے سے تمام مال مویشی ہلاک ہوچکے ہیں متاثرہ شخص نے میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ رات برفباری اور بارش کی مسلسل برسنے کے باعث مال مویشی کا کمرہ و برآمدہ گرنے سے ملبے تلے دب جانے والے سارے مال مویشی ہلاک ہو چکے ہیں اور انہیں لاکھوں روپوں کا نقصان پہنچا ہے البتہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے انہوں نے کہا کہ ان کا تعلق ایک غریب گھرانے سے ہے اور ان کا ذریعہ آمدن بھی مال مویشی تھا وہ لوگوں کا مقروض بھی ہے انہوں نے اعلی حکام سے مالی تعاون کی اپیل کی ہیں اگر ان کے ساتھ مالی تعاون نہ کی گئی تو ان کے گھر کے چولہے ٹھنڈے اور فاقہے پڑھ جائے گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے