پبی (مانند نیوز )ایپکا کے مرکزی جنرل سیکریٹری حاجی اورنگزیب کشمیری صوبہ سندھ کے دورے پر ملتان پہنچ گئے۔خالد جاوید سنگھیڑا مرکزی صدر ایپکا پاکستان سے ملاقات کی۔ملاقات میں ھیڈ ماسٹر اینڈ پرنسپل ایسوسی ایشن ملتان کے صدر اور اگیگا ملتان کے وائس چیئرمین ریاض احمد بھی موجود تھے۔مرکزی سیکریٹری جنرل نے سنگھیڑا صیب کے والدہ اور بھابی کے بیماری پرسی کی اور ان کے صحت کے بارے میں دریافت کی۔اور ان کے صحت یابی کیلئے دعا کی۔اور موٹروے پر سکھر اور لاڑکانہ کیلئے نکلے