پبی (مانند نیوز )تحصیل کونسل پبی کا اجلاس اے سی پبی اور ڈی ایس پی سمیت دیگر کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی وجہ سے ممبران کا احتجاج کا اعلان پیر کے روز اے سی آفس،ڈی ایس پی پبی آفس اور واپڈاایس ڈی او کے دفاترکے سامنے احتجاجی مظا ہرہ کر ینگے ہم عوامی نمائندے ہیں سرکاری افسران ہمارے ٹیکسوں سے تنخواہیں لیتے ہیں یہ ہمارے حاکم نہیں خادم ہیں ضلع نوشہر اور خاص کر تحصیل پبی میں امن،امان کی صو رتحال انتہائی خراب ہیں متعلقہ افسران اجلاس میں آنے میں کو ئی دلچسپی نہیں لیتے تمام افسران سیا ستدا نوں کے غلام بن بیٹھے ہیں اور افسران کو پسند نہ پسند کے بنیاد پر تعنیا ت کر تے ہیں حلقہ اما نکوٹ میں رشوت خور پٹورای فخر عالم کو بیٹھا یا ہے جو لوگوں کو کھلے عام لوٹ رہے ہیں ٹی ایم اے آفس میں پڑی ڈسٹ بینز اور گاڑیاں کھڑی پڑی خراب اور بو سیدہ ہو رہی ہیں افسران اور ٹھیکدار کے کمیشن کے جھگڑوں کی وجہ سے ان کا فنڈ بھی لیف ہو گیا چیف جسٹس پا کستان کا قاد یا نیوں کو آگے کا راستی دینے کے فیصلے کی شدید مذامت کی اور قرارداد کے زریعے ان سے اپنا فیصلہ واپس لینے کا مطا لبہ کیا تحصیل کونسل پبی کا اجلاس تحصیل پبی میں امن وامان کی صورتحال بجلی کی طویل اور غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ گیس کے بھاری بھر کم بلزٹی ایم اے دفتر میں پٹے چھوٹے بڑے ڈسٹ بیننزاور گاڑیوں کے عدم استعمال کے ایجنڈاکے حوا لے سے زیر صدار ت سپیکرعیسیٰ خان منعقد ہوا اجلاس سے چیئر مینوں عبدالمجید۔ملک اجمیر شاہ، مفتی محب اللہ شاہ،فضل نبی ڈاکٹر ذوالفقار،تیمور کمال محمد الیاس ارشدشاہ چو کی درب اور دیگر نے اظہار خیال کر تے ہو ئے کہا کہ تحصیل پبی کے عوام بجلی او گیس کے بلوں اور نا راؤ لوشیڈیگ سے پریشان، حکومت غریب عوام کے حال پر رحم کرے سرکاری اداروں پر برس پڑے تحصیل میں امن او امان، بجلی، گیس لوڈ شیڈنگ اور ٹی ایم اے میں ڈسٹ ڈرام پڑے ہیں جو استعمال کے لئے نہیں دیتے ڈسٹ بینز اور گاڑیاں پڑے اور کھڑی بو سید ہ ہو رہے ہیں اور عوام کے استعمال کے لئے نہیں دیتے قوم کے کروڑوں روپے افسران اور ٹھیکدار کے درمیان کمیشن کے جھگڑے کے نظر ہو رہے ہیں کو نسل کا اجلاس امن وامان کے حوا لے سے ہے اور اس میں اے سی پبی اور ڈی ایس پی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی وجہ سے ممبران نے شدید احتجاج کیا اور ان کے خلاف نعرہ بازی کی تحصیل کے معزز ممبر عوام کے ساتھ مل اسکے آفس کے سامنے بروز پیر 4 مارچ بو قت10 احتجاج کرینگیانہوں نے کہا کہ تحصیل پبی میں میں امن او امان کی حالت انتہائی ابتر ہیں۔ اے روز قتل او غارت اور ڈکیتی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہیں۔تحصیل میں جتنے بھی سیاسی افسران ہیں۔ جلد ازجلد ضلع بدر کیے جاے۔ بجلی او گیس لوڈ شیڈنگ اور بلوں میں ناروا اضافے اور ٹیکس کے خلاف بھی ایس ڈی او کے اخلاف احتجاج کیا جاے گا۔ پبی تحصیل میں ایس ڈی وزا آپریشن کے نام پر ڈرامے کرتے ہیں۔ بجلی چوروں کے خلاف قانونی کاروائی کے بجاے غریب عوام کو تنگ کیا جاتا ہیں۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین فضل ی نبی نے کہا کہ ضلع میں ابھی تک سیاسی افسران بیٹھے ہیں۔ ای ڈی او اور ڈی ایچ او نوشہرہ کو تبدیل کیا جاے۔برتھ سرٹیفکیٹ ڈیٹھ سرٹیفکیٹ کا مسئلہ ہے ضلع نوشہرہ میں ابھی تک حل نہیں ہوا دیگر اضلاع میں ہا ئی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں یہ سرٹیفکیٹ بن رہے ہیں جس سے عوام کو شدید مشکلات درپیش ہو رہے ہیں ملک میں مہنگائی کا طوفان اور معاشی بحران ہے اور افسر شاہی اپنے خرچے کم نہیں کر رہے ہیں،صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ بلدیاتی نمائندوں کو دو سال کے فنڈ جلد از جلد جاری کیے جاے۔ لوکل گورنمنٹ ایکٹ اور سی آر وی ایس رولز میں جو ترمیم کی گئے ہیں اسے واپس لیا جاے۔ انہوں نے کہا کہ میاں راشد حسین شہید میموریل ہسپتال ہسپتال میں پارکنگ کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تھانہ اکبر پورہ کے حدود میں امن وامان کی حالات ابتر ہے ڈی پی اونو شہرہ اس کا نوٹس لیں ویلج کونسلوں میں صفائی کی ابتر صورتحال میں صفائی کے لئے چیئر مینوں کو فنڈ کی فر اہمی کا بندو بست کریں اجلاس سے چیئر مین انجینئر غیور مخٹک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے اس ساتھ کونسل میں 79 ممبران ہیں جن 52 چیئرمین ہیں مجھے آپ سب کی فکر ہیں اپنے حقوق کے لئے بروقت زیادہ تر چیئر مینوں نے احتجاج میں حصہ نہیں لیا اب ہم سب کو یہ مشکل پیش آرہے ہیں آپ سب میرے ساتھ نکلے اپنی حقوق کے لئے اٹھے سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہو کر یہ عہد کریں پھر دیکھتے ہیں! کہ کوئی افسر آپ کا کام نہ کریں مجھے کونسل میں موجود تمام ممبران کے مسائل کا احساس ہے ڈائریکٹ ” کنڈوں کے خلاف ایکسین ایس ڈی اور آپریشن کرا نے سے پہلے اپنے لائن مینوں کے خلاف آپریشن کر میں جو خود ڈائریکٹ کنڈے لگاتے ہیں اور اس سے تمام محلے کو بھی دیتے ہیں اور ان سے ماہانہ بھتہ لیتے ہیں ہم شیڈول سے زیادہ لوڈ شیز تنگ نہیں مانتے۔ پبی تحصیل میں موجود ویسٹ ڈرام کا مسلہ جلد از جلد حل کرئینگے