بٹ خیلہ (مانند نیوز)حالیہ بارشوں میں چھتیں گرنے سے جاں بحق تین بچوں اور ایک خاتون کے ورثاء میں دس دس لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم کر دیئے گئے لیوی لائن ملاکنڈ میں ڈپٹی کمشنر شاہد خان ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف محمد عمرتینوں تحصیل چیئرمین پیر محمد اسلام افضل حسین اور ناصر علی خان نے پر وقار سادہ تقریب میں مشتر کہ طور پر حالیہ بارشوں میں جاں بحق تین بچوں اور ایک خاتون کے ورثاء میں مجموعی طور پرچا لیس لاکھ روپے کے امداد ی چیک تقسیم کئے گذشتہ دونوں کی تیز طوفانی بارشوں کے باعث بٹ خیلہ کے محلہ خٹکے میں مکان کی چھت گرنے سے نور رحمن کی زوجہ اوربیٹی ماہ نور جبکہ کچی در گئی میں چھت گرنے سے کم سن بچی نبیلہ اور تین سالہ عمر خان جاں بحق ہو گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے