پبی (مانند نیوز ) پو لیس تھا نہ پبی کے ایس ایچ او اشفاق احمد نے مسا جد سے بیٹریاں چوری کر نے والا ملزم گرفتار کر کے ان کے قبضے سے13 بیٹریاں بر آمد کئے تفصیلات کے مطابق ڈی پی او نو شہرہ اظہر خان کی ہدا یت پر جر ائم پیشہ افراد اور منشیات فتوشوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران پو لیس تھا نہ پبی کے ایس ایچ او اشفاق احمد نے مسا جد سے بیٹریاں چوری کر نے والا ملزم شاہ سوار ولد سبز علی ساکن حکیم آباد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے13 عدد بیٹریاں بر آمد کئے